آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی

ٹیگس - آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی
ہنگری کے نائب وزیر آعظم، نائب اسپیکر اور سفیر سے ملاقات میں؛
حضرت آیت ‌الله مکارم شیرازی نے « دھشت گردانہ نظریات کی جڑوں کو خشک کرنا »، « سیاسی مذاکرات »، « جنایت کار افراد کا محاکمہ » دھشت گردی کی بلا سے نجات کے راستے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427279    تاریخ اشاعت : 2017/04/03

آیت الله ناصر مکارم شیرازی:
سرزمین ایران کے مشھور فقیہ حضرت آ‌یت الله ناصر مکارم شیرازی نے چھٹیوں کا وجود ملک اور حوزہ علمیہ کے لئے دشواریوں کا سبب بتایا اور اس سلسلے میں مربوطہ مسئولین اور اداروں کو چارہ اندیشی کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 427165    تاریخ اشاعت : 2017/03/29

حوزہ علمیہ قم کے مشہور و معروف استاد :
ایران کے مقدس شہر قم میں مرجع تقلید آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے کہا : ہم وہابیوں کی مذہبی اور تعلیمی کتابوں اور ان کے بنیادی مآخذ سے یہ ثابت کرسکتے ہیں کہ یہ فرقہ مسلمان نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 423056    تاریخ اشاعت : 2016/09/05

آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی:
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد نے کہا : تکفیری دہشت گرد عناصر کی جانب سے نوجوان نسل کو گمراہ کیا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423042    تاریخ اشاعت : 2016/09/05