حجت الاسلام قاضی نیاز نقوی

ٹیگس - حجت الاسلام قاضی نیاز نقوی
علامہ نیاز نقوی:
لاہور میں تقریب سے خطاب میں ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ فلسطین، کشمیر، یمن اور بحرین کے مسلمان ہماری حمایت کے مستحق ہیں، فلسطین و کشمیر پر غیر مسلم مگر یمن و بحرین میں مسلمان مظالم ڈھا رہے ہیں، یمن کے بے کس، بے بس مسلمان قحط، بیماری اور بمباری کا نشانہ بنے ہوئے ہیں، ہر مسلمان پر فرض ہے کہ ان مظالم کیخلاف آواز بلند کرے۔
خبر کا کوڈ: 436335    تاریخ اشاعت : 2018/06/21

نیاز نقوی:
ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ امت مسلمہ کو اپنی صفوں میں اتحاد پید اکرنا ہوگا، عالمی استکبار تفرقہ بازی کی بنیاد پر مسلمانوں کو پہلے تقسیم کرکے اکیلے اکیلے مارنا چاہتا ہے، شام اس کا شکار ہونیوالوں میں سے ایک ملک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435584    تاریخ اشاعت : 2018/04/16

حجت الاسلام قاضی نیاز نقوی:
وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے نائب صدر نے کہا : قوم و ملک کی خدمت کیلئے عمامہ کا ہونا ضروری نہیں، تمام افراد کو اپنی ذمہ داری سے آگاہ ہونا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 423050    تاریخ اشاعت : 2016/09/05