سید سرفراز حسین نقوی

ٹیگس - سید سرفراز حسین نقوی
سید سرفراز حسین نقوی :
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے کہا : خطبہ غدیر کو عملی جامہ پہنانا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 429886    تاریخ اشاعت : 2017/09/10

آئی ایس او پاکستان:
آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے محافظ ہیں، پاکستان کو اسلام کے نام پر بنایا گیا لیکن ملک دشمن طاقتیں اس کو ایک لبرل سٹیٹ ظاہر کرنا چاہتی ہیں، ہم اس نظریہ کے محافظ ہیں، جس کی بنیاد پر پاکستان کا قیام عمل میں لایا گیا۔ مرکزی صدر نے کہا ہم ہر اس سوچ کو ختم کر دیں گے، جو ملک عزیز میں بدامنی و انتہا پسندی کو پروان چڑھائے گی۔
خبر کا کوڈ: 429477    تاریخ اشاعت : 2017/08/14

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : سرفراز نقوی دین مبین کی سربلندی کیلئے اپنی توانائیاں صرف کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 423059    تاریخ اشاعت : 2016/09/06