ظالم آل خلیفہ حکومت

ٹیگس - ظالم آل خلیفہ حکومت
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر اور ان کے حامیوں پر آل خلیفہ حکومت کے کارندوں کے حملے کی مذمت کرتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428208    تاریخ اشاعت : 2017/05/23

حجت الاسلام اکرم الکعبی :
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجباء کے سربراہ نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف کسی بھی طرح کی جارحیت پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل خلیفہ کے جارحانہ اقدامات کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 427953    تاریخ اشاعت : 2017/05/07

بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے دارالحکومت منامہ کے مضافاتی علاقے الدراز کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425989    تاریخ اشاعت : 2017/01/29

آل خلیفہ حکومت نے بحرینی شیعوں پر دباؤ بڑھانے کے لئے الدراز کے شیعہ علاقوں کی بجلی سپلائی روک دی۔
خبر کا کوڈ: 423085    تاریخ اشاعت : 2016/09/07