اسلامی تنظیم نجباء

ٹیگس - اسلامی تنظیم نجباء
شہید حسین پور کے چہلم کے موقع پرسیکریٹری جنرل النُجَباء :
شیخ اکرم الکعبی نے کہا: مزاحمتی تنظیموں میں آپ کے بھائی انقلاب اسلامی کے رہبر معظم کے زیر قیادت فعال سربرآوردہ مجاہدین کے ایک حصے کے طور پر جانفشانی میں مصروف عمل ہیں اور ہر اس سرزمین میں کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہیں جہاں دہشت گردی، تکفیر اور ان کے سرپرستوں کے خلاف جدوجہد کی ضرورت ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 430041    تاریخ اشاعت : 2017/09/21

میجر جنرل سلیمانی نے حلب کے دورے کے دوران وہاں جاری لڑائی کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا اور اسلامی تنظیم نجباء کے اہلکاروں کو موقع پر ہدایات جاری کیں۔
خبر کا کوڈ: 423095    تاریخ اشاعت : 2016/09/07