ٹیگس - میزائیلی
امیر علی حاجی زادہ:
اسلامی جمہوریہ ایران کے سنئیر فضائیہ کمانڈر نے کہا : آج وطن عزیز ایران نے زمین سے زمین، زمین سے فضا اور زمین سے سمندر تک مار کرنے والے مختلف میزائلوں کی پیداوار اور تجربے میں قابل قدر کامیابی حاصل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423117 تاریخ اشاعت : 2016/09/08