فاروق عبداللہ

ٹیگس - فاروق عبداللہ
فاروق عبداللہ:
کشمیرکی نیشنل کانفرنس کے سربراہ نے کہا ہے کہ صہیونی طاقتیں اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کیلئے سازشیں کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431622    تاریخ اشاعت : 2017/11/01

ڈاکٹر فاروق عبداللہ:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں این سی کے صدر کا کہنا تھا کہ پی ڈی پی بھاجپا حکومت کے اڑھائی سال کشمیر میں سیاسی، سیکورٹی اور انتظامی سطح پر بدترین دور ثابت ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427801    تاریخ اشاعت : 2017/04/29

فاروق عبداللہ :
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس کے صدر نے کہا کہ کشمیر ایک سیاسی مسئلہ ہے اور مالی پیکیج اور دیگر مراعات اس کا حل نہیں ہوسکتے۔
خبر کا کوڈ: 426959    تاریخ اشاعت : 2017/03/18

کشمیر کے سابق مرکزی وزیر :
سابق مرکزی وزیر نے کہا : مرکزی حکومت کو طاقت کے بل پر کشمیر کے مسئلےکو حل کرنے کی غلطیاں نہیں دوہرانی چاہئیں ۔
خبر کا کوڈ: 423148    تاریخ اشاعت : 2016/09/10