Tags - سرفراز نقوی
سرفراز نقوی :
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے کہا : نسل پرست غاصب صہیونی ریاست اور بھارت کی یہ قربتیں اور اتحاد عالم اسلام اور پاکستان کیلئے خطرے کی علامت ہیں۔
News ID: 428861    Publish Date : 2017/07/05

سرفراز نقوی :
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نےکہا : آج کا پاکستان حکمرانوں کی نااہلی کے باعث استعماری طاقتوں کی خواہش کے مطابق چل رہا ہے۔
News ID: 428774    Publish Date : 2017/06/30

سرفراز نقوی :
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے کہا : پاکستان میں آئی ایس او بھرپور انداز میں یوم القدس مناکر قدس کی آزادی کی تحریک کو جلا بخشیں گے ۔
News ID: 428657    Publish Date : 2017/06/22

متحدہ طلباء محاذ کے صدر:
سید سرفراز نقوی نے یہ کہتے ہوئے کہ وطن کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کیلئے جوان ہمہ وقت آمادہ ہیں کہا: حکومت بیلنس پالیسی ترک کرکے ظالموں کا محاسبہ اور مظلوموں کی حمایت کرے ۔
News ID: 423570    Publish Date : 2016/10/01

سرفراز نقوی:
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے شکار پور میں نماز عید کے دوران خودکش حملے کی پُر زور الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
News ID: 423207    Publish Date : 2016/09/13