Tags - زائرین کربلا
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ آل سعود نے امریکا اور اسرائیل سے دوستی کرکے نہ فقط امت مسلمہ سے خیانت کی ہے، بلکہ خود اپنی ذلت و رسوائی کا بھی انتظام کیا ہے ۔
News ID: 437356    Publish Date : 2018/10/09

حجت الاسلام مظہر عباس علوی :
شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے کہا : زائرین کے مسائل مستقل بنیادوں پر حل کرنے کیلئے حکومت اور ریاستی اداروں کے ساتھ ہر قسم کا تعاون کرنے کیلئے تیار ہیں اور مستقبل میں بھی ہمارا تعاون جاری و ساری رہے گا ۔
News ID: 432077    Publish Date : 2017/12/03

حجت الاسلام والمسلمین سید ابراھیم رئیسی :
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے کہا : صوبہ ایلام کے لوگوں نے جس انداز میں زائرین کی خدمت کی ہے اس سے ان کے ایمان، اخلاص اور اھلبیت عصمت وطہارت سے بہت زیادہ محبت و عقیدت ظاہر ہوتی ہے۔
News ID: 424668    Publish Date : 2016/11/24

کویت میں واقع اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے آل سعود کے زیر اثر بعض میڈیا کی جانب سے زائرین کربلا کے خلاف ہرزہ سرائی پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ۔
News ID: 423213    Publish Date : 2016/09/13