ٹیگس - تکفيري سلفي وہابي
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے سعودی و وہابی کے مفتیوں کی طرف سے ایرانیوں کے سلسلہ میں یہ کہنا کہ مسلمان نہیں ہے رد عمل پیش کرتے ہوئے تاکید کی : محمد بن عبد اللہ (ص) کا اسلام محمد بن عبدالوهاب کے اسلام سے جدا ہے ہم لوگ تمہارے اسلام کو قبول نہیں کرتے ہیں اور اس کو اسلام ہی نہیں جانتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423238 تاریخ اشاعت : 2016/09/14