ٹیگس - انتباہ
عراق کی استقامتی تنظیم کتائب حزب اللہ نے کہا ہے کہ غیر ملکی افواج بالخصوص امریکی دہشتگرد جلد از جلد ملک سے باہر نکلنے کی تیاری کریں۔
خبر کا کوڈ: 441961 تاریخ اشاعت : 2020/01/20
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے صہیونی وزیراعظم کے حالیہ اشتعال انگیز بیانات کے جواب میں قابض صہیونی ریاست کو خبردار کیا ہے کہ ایران اپنے دفاع کا حق بھرپور استعمال کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 440020 تاریخ اشاعت : 2019/03/20
انصار اللہ کے ترجمان نے ملک کے جنوبی صوبوں پر جارح قوتوں کے ممکنہ قبضے کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436003 تاریخ اشاعت : 2018/05/21