ٹیگس - ڈاکٹر علی اکبر صالحی
علی اکبر صالحی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کی بقا اور امریکی پالیسیوں کام قابلہ کرنے کے سلسلے میں یورپی ممالک کی تجاویز اور اقدامات ناکافی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436323 تاریخ اشاعت : 2018/06/20
ڈاکٹر علی اکبر صالحی:
ایران کے ادارہ جوہری توانائی کے سربراہ نے کہا ہے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میں اصل شکست امریکہ کی ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 429404 تاریخ اشاعت : 2017/08/09
ڈاکٹر علی اکبر صالحی:
ایران کے ادارہ جوہری توانائی کے سربراہ نے کہا ہے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میں اصل شکست امریکہ کی ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 429404 تاریخ اشاعت : 2017/08/09
علی اکبرصالحی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے جامع مشترکہ ایکشن پلان کے سلسلے میں اپنے وعدوں پر عمل نہیں کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 425902 تاریخ اشاعت : 2017/01/25
ڈاکٹر علی اکبر صالحی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے کی کبھی بھی پہلے خلاف ورزی نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 425768 تاریخ اشاعت : 2017/01/18
ڈاکٹر علی اکبر صالحی:
ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ نے کہا : بوشہر کا نیا ایٹمی بجلی گھر ملک کا سب سے بڑا صنعتی منصوبہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 425697 تاریخ اشاعت : 2017/01/15
ڈاکٹر علی اکبر صالحی:
اسلامی جمہوریہ ایران پرامن ایٹمی میدان میں خطے کے ملکوں کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 423289 تاریخ اشاعت : 2016/09/17