ٹیگس - حجت الاسلام غلام محمد فخرالدین
ڈاکٹر غلام محمد فخرالدین کی علمی، تحقیقی، تنظیمی، سیاسی اور اجتماعی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک عظیم الشان تعزیتی پروگرام ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 429767 تاریخ اشاعت : 2017/09/02
شہدائے سانحہ منٰی کی مظلومانہ اور جانگداز شہادت کی پہلی برسی کی مناسبت اور نیز شہید ڈاکٹر غلام محمد فخرالدین کی علمی، تحقیقی، تنظیمی، سیاسی اور اجتماعی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک عظیم الشان تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 423298 تاریخ اشاعت : 2016/09/18