Tags - امام علی نقی الھادی علیہ السلام
حجت الاسلام والمسلمین ماندگاری:
سرزمین ایران کے مشھورعالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ملک کی موجودہ مشکلات ولایت فقیہ کی پیروی نہ کرنے کا نتیجہ ہے کہا: زیارت جامعہ کبیره امام شناسی اور ولایت مداری کا منشور ہے ۔
News ID: 436987 Publish Date : 2018/08/27
فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شب شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے ۔
News ID: 427226 Publish Date : 2017/04/01
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی نے کہا : ولایت تفسیر چاہتی ہے وہ روایتیں اور چھوٹے جملات جو کہ امامت و ولایت کی وضاحت کرتی ہیں لازم تھیں مگر کافی نہیں تھا ، امام علی نقی الھادی علیہ السلام کا مبارک وجود نے امامت و ولایت کی تفسیر کی ہے یہ نورانی زیارت جامعہ کبیرہ امامت کی تفسیر کے مقام پر ہے ۔
News ID: 423299 Publish Date : 2016/09/17