ٹیگس - جمعیت علماء پاکستان
سید معصوم حسین نقوی :
جمعیت علماء پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ ایران کے پاس منتخب نڈر قیادت اور بہادر فوج ہے، جس نے پوری عالمی برادری پر آشکار کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435738 تاریخ اشاعت : 2018/04/29
قاضی احمد نورانی :
جمعیت علماء پاکستان (نورانی) کراچی کے صدر نے کہا : وزیراعلیٰ سندھ فوری طور پر تمام انتظامیہ کو جشن عید میلاد النبیؐ کے جلوس کی گذرگاہوں اور جلسوں کے مقامات پر خاطر خواہ انتظامات کا حکم دیں۔
خبر کا کوڈ: 424967 تاریخ اشاعت : 2016/12/09
ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر:
جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر نے کہا : ہمارے حکمرانوں کی راء اور مودی کے ساتھ دوستی راء کے ایجنٹوں کو کیفر کردار تک پہنچانے میں رکاوٹ بن رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423325 تاریخ اشاعت : 2016/09/19