ٹیگس - روز ولادت
حمت و برکت و بخشش و مغفرت کے اس ماہ منور کی پندرھویں کے دن ۳ ہجری قمری مدینے میں باغ رسالت، بوستان ولایت کا پہلا پھول دامن سیدہ کونین میں کھلا ۔
خبر کا کوڈ: 442672 تاریخ اشاعت : 2020/05/08
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ مسلمانا ن عالم بالخصوص مسلمانان پاکستان جشن ولادت امامؑ نہایت تزک و احتشام سے منائیں اور مولود کعبہ کے افکار و اقوال کی روشنی میں اتحاد و وحدت کا مظاہرہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 440026 تاریخ اشاعت : 2019/03/21
اسلامی جمہوریہ ایران میں آج حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت کو یوم دختر کا نام دیا گیا ہے اور اس روز مختلف قسم کی تقریبات منعقد ہوتی ہیں اور والدین اپنی بیٹیوں کو تحفے تحائف دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436599 تاریخ اشاعت : 2018/07/15