راکٹ

ٹیگس - راکٹ
عسقلان میں صیہونی رہائشی والے علاقوں پر جو غزہ کی پٹی کے قریب ہے اسلامی مزاحمتی گروہوں نے ۲۰ راکٹ داغے۔
خبر کا کوڈ: 442170    تاریخ اشاعت : 2020/02/24

عراق کے صوبے نینوا کے شہر موصل سے ۴۵ کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع امریکہ کے مخمور فوجی اڈے پر آج راکٹ حملہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442154    تاریخ اشاعت : 2020/02/22

عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے قریب 2 راکٹ وں سے حملہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441531    تاریخ اشاعت : 2019/10/31

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عید نوروز کی تقریب کے موقع پر راکٹ وں کے حملے میں 28 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 440027    تاریخ اشاعت : 2019/03/21

فلسطینیوں نے غزہ پر اسرائیل کی حالیہ بربریت کے جواب میں مقبوضہ علاقوں میں ۲۲۰ راکٹ فائر کئے۔
خبر کا کوڈ: 436820    تاریخ اشاعت : 2018/08/09

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے این بی سی نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی فوجی طاقت اور ناقابل شکست ہونے کا طلسم باطل ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435092    تاریخ اشاعت : 2018/02/19