آیت اللہ شیخ زکزکی

ٹیگس - آیت اللہ شیخ زکزکی
نائیجیریا کے عوام نے ایک بار پھر اس ملک کے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے کئے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 437680    تاریخ اشاعت : 2018/11/18

نائیجیریا کے عوام نے ایک بار پھر اس ملک کے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے کئے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 437680    تاریخ اشاعت : 2018/11/18

نائیجیریا کے عوام نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی اور ان کی اہلیہ کو غیرقانونی طور پر قید میں رکھے جانے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 436413    تاریخ اشاعت : 2018/06/27

نائیجیریا کے شہر کدونا کے عوام نے ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ کر کے آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 436344    تاریخ اشاعت : 2018/06/22

نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کے بھائی یعقوب زکزکی نے ان کی حالت کے تشویشناک ہونے کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ ابراہیم زکزکی کو اس وقت قید خانے میں طبی امداد کی اشد ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 428890    تاریخ اشاعت : 2017/07/07

نائیجیریا کی اعلی عدالت نے ابوجا میں دوسری بار اس ملک کی سیکورٹی اور خفیہ وزارت (DSS) کو اعلان کیا ہے کہ اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی اور ان کی اہلیہ کو فورا آزاد کیا جائے ۔ اور ان کو ازادانہ زندگی بسر کرنے کے لئے امن مکان کے لئے منتقل کا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 426070    تاریخ اشاعت : 2017/02/02

نائیجیریا کی سیکورٹی فورس نے ایک بار پھر پرامن مظاہرین کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423418    تاریخ اشاعت : 2016/09/23