آیت الله حسینی بوشهری

ٹیگس - آیت الله حسینی بوشهری
خبر کا کوڈ: 436839    تاریخ اشاعت : 2018/08/11

آیت الله حسینی بوشهری کے ساتھ رسا نیوز کے سربراہ کی ملاقات :
حوزات علمیہ کے اعلی کونسل کے رکن نے اس تاکید کے ساتھ کہ اسلامی نظام کے سیسٹم میں حوزات علمیہ کو وارد ہونا چاہیئے بیان کیا : حوزات علمیہ کو اسلامی نظام کی ضرورت کے لئے مختلف فائل تشکیل دینا چاہیئے تا کہ مختلف میدان میں نظام کی ضرورت کو پورا کر سکے ۔
خبر کا کوڈ: 436806    تاریخ اشاعت : 2018/08/07

خبر کا کوڈ: 424866    تاریخ اشاعت : 2016/12/04

۷ و ۸ دسمبر کو؛
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم آیت الله حسینی ‌بوشهری نے ۷ و ۸ دسمبر کو مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل کا دسواں اجلاس منعقد کئے جانے کی خبر دی اور کہا: یہ اجلاس رھبر معظم انقلاب اسلامی کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے منعقد ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 424841    تاریخ اشاعت : 2016/12/03

آیت الله حسینی بوشهری:
سرزمین ایران کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین آیت الله حسینی بوشهری نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عزاداری امام حسین کا روشن پیغام ستمگروں سے مقابلہ ہے کہا: ہمارے عزاداری کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں اور ذوق و شوق کے ساتھ تحریک حسين بن علي(ع) علیھما السلام کو ادامہ دے رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423574    تاریخ اشاعت : 2016/10/01

خبر کا کوڈ: 423445    تاریخ اشاعت : 2016/09/27