ٹیگس - حضرت امام حسین علیہ السلام
علامہ سید احمد صافی :
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے متولی نے کہا: امام حسین علیہ السلام کا معاملہ حق و باطل میں پہچان کا اسبق ترین قضیہ ہے اور یہ سانحہ اپنے زمان و مکان سے کہیں زیادہ وسیع اور اپنی حدت سے زیادہ طویل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427869 تاریخ اشاعت : 2017/05/02
سید علاء الدین موسوی:
دیوان وقف الشیعی کے صدر نے کہا: جو شخص بھی نماز فجر میں روزانہ اس سورہ فجر کو پڑھتا ہے وہ قیامت کے دن امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 427866 تاریخ اشاعت : 2017/05/02
آیت اللہ سید ابراھیم رئیسی :
حوزہ علمیہ مشہد کے مشہور و معروف استاد نے بیان کیا : یورپ کی ترقی مادی نظریہ کے مطابق ہوئی ہے وہ آج بھی معنویت و اخلاق میں جاہل ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423953 تاریخ اشاعت : 2016/10/20

سرورکائنات حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے امام حسین علیہ السلام کے بارے میں ارشاد فرمایا: ”حسین منی وانامن الحسین“حسین مجھ سے ہے اورمیں حسین سے ہوں ۔ خدا اسے دوست رکھے جوحسین کودوست رکھے۔
خبر کا کوڈ: 423801 تاریخ اشاعت : 2016/10/12

حجت الاسلام شہنشاہ حسین نقوی:
پاکستان کے معروف عالم دین نے کہا : آج بھی امام حسین (ع) کے مقدس ترین نام پر ایک خلقت جمع ہوکر ذکر مصائب برپا کرتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423773 تاریخ اشاعت : 2016/10/11
حجت الاسلام شہنشاہ حسین نقوی:
پاکستان کے معروف عالم دین نے کہا : آج بھی امام حسین (ع) کے مقدس ترین نام پر ایک خلقت جمع ہوکر ذکر مصائب برپا کرتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423773 تاریخ اشاعت : 2016/10/11
محمد ثروت اعجاز قادری:
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : شہداء کربلا کی قربانی صبر و تحمل اور باطل کے سامنے ڈٹ جانے کا پیغام دیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423695 تاریخ اشاعت : 2016/10/07
محمد ثروت اعجاز قادری:
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : شہداء کربلا کی قربانی صبر و تحمل اور باطل کے سامنے ڈٹ جانے کا پیغام دیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423695 تاریخ اشاعت : 2016/10/07
یوم حسینؑ کانفرنس میں بیان ہوا : امام حسینؑ کا مقدس خون ہے جو لوگوں میں ایک حرارت پیدا کرتا ہے، چودہ سو سال سے یہ ہی امامؑ کا پاکیزہ خون انسانیت کو نجات دلاتا آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423684 تاریخ اشاعت : 2016/10/07
مدینہ سے میری روانگی کا مقصد یہ ہے کہ اپنے نانا حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ کی امت کی اصلاح کروں؛
خبر کا کوڈ: 423679 تاریخ اشاعت : 2016/10/07
حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کے روضہ مبارک کے گنبدوں پر سارا سال لہرانے والے سرخ عَلموں کو ہر سال محرم کے شروع ہوتے ہی اتار کر ان کی جگہ سیاہ عَلم نصب کر دئیے جاتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423634 تاریخ اشاعت : 2016/10/04
خبر کا کوڈ: 423524 تاریخ اشاعت : 2016/09/29