ٹیگس - سیاہ عَلَم
حضرت عباس علیہ السلام کے روضہ مبارک کے گنبد پہ سارا سال لہرانے والا سرخ عَلَم اتار کر اس کی جگہ سیاہ عَلَم نصب کر دیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 423587 تاریخ اشاعت : 2016/10/02