ٹیگس - سپاہ پاسدارانقلاب اسلامی
علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا : دنیا خاص طور سے امریکہ میں ایسی صورتحال بنی ہےکہ وہ یہ تصور کرتے ہیں کہ ایران پر پابندیاں عائد کر کے اور دباؤ ڈال کرایرانی عوام کو اسلامی انقلاب سے جدا کیا جا سکتا ہے کہ ان کی یہ سوچ اور فکر غلط ہے۔
خبر کا کوڈ: 437114 تاریخ اشاعت : 2018/09/11
سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ آج ایران کا اسلامی انقلاب دنیا کے مسلمانوں میں اتحادویکجہتی کی برقراری میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423672 تاریخ اشاعت : 2016/10/06