تکفیر

ٹیگس - تکفیر
سعودی عرب میں مکہ مکرمہ میں کعبے کے امام جماعت شیخ عادل الکلبانی نے اپنے عقاید اور نظریہ میں ایک بڑی اصلاح کی بات کہتے ہوئِے کہا کہ شیعہ اب کافر نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 440053    تاریخ اشاعت : 2019/03/27

شیخ الازهر مصر :
رسا نیوز ایجنسی - شیخ الازهرمصر نے یہ کہتے ہوئے کہ یہ مرکز 10 قرن سے بھی زیادہ اپنی فعالیت میں کسی خاص مذھب و مکتب اسلامی کے حوالے تعصب نہیں رکھتا اور اس نے خود کو مذهبی کشمکش‎ سے دور رکھ رکھا ہے کہا: ہم کسی بھی اسلامی مذهب کی تکفیر نہیں کریں گے کیوں کہ کلمہ پڑھنے والا ھر انسان مسلمان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8959    تاریخ اشاعت : 2016/01/18

رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اپنے درس خارج فقہ کے آغاز پر تجزیہ عراق کے حوالے سے اسلام دشمن عناصر اور امریکا کے بدترین پروجیکٹ پر سخت رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے عراقیوں کو دشمن کی چالبازیوں کی بہ نسبت ہوشیار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8112    تاریخ اشاعت : 2015/05/06

ملی یکجہتی کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ ملی یکجہتی کونسل کے صدر اور سیکریٹری جنرل نے اپنے ایک متفقہ بیان میں بیان کیا : کسی بھی مسلمہ اسلامی مکتب فکر کی تکفیر جائز نہیں ۔عالم اسلام کے تمام ذمہ دار علماء اور دینی ادارے اہل تسنن اور اہل تشیع کے مسلمہ مکاتب فکر کو مسلمان قرار دے چکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7845    تاریخ اشاعت : 2015/02/24