ٹیگس - ولادیمیر پوٹین
تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری سے روسی صدر ولادیمیر پوتین کے شام کے امور میں خصوصی نمائندے نے اچانک اور غیر اعلانیہ دورے کے دوران ملاقات اور گفتگوکی۔
خبر کا کوڈ: 435532 تاریخ اشاعت : 2018/04/11
کریملن نے روسی صدر پوٹین کی تقریر کے بارے میں مغرب کے تجزیئے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کسی بھی دوسرے ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا۔
خبر کا کوڈ: 435216 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
فلسطینی صدر محمود عباس اور روسی صدر ولادیمیر پوٹین کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنماوں کے درمیان خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 435014 تاریخ اشاعت : 2018/02/13
ولادیمیر پوٹین:
روس کے صدر نے کہا : شامی عوام کو حق حاصل ہے کہ وہ اپنے ملک کے صدر جمہور بشار الاسد کے رہنے یا جانے کا فیصلہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 423814 تاریخ اشاعت : 2016/10/13
ولادیمیر پوٹین:
روس کے صدر نے کہا : شامی عوام کو حق حاصل ہے کہ وہ اپنے ملک کے صدر جمہور بشار الاسد کے رہنے یا جانے کا فیصلہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 423814 تاریخ اشاعت : 2016/10/13