Tags - احمد رضا پوردستان
احمد رضا پوردستان :
جنرل پوردستان نے کہا کہ سامراجی طاقتوں کا مقصد تکفیری دہشتگردوں کے ذریعے اسلامی نظام کو تباہ کرنا تھا جس میں وہ ناکام رہے ۔
News ID: 434903 Publish Date : 2018/02/04
ڈپٹی کمانڈر جنرل پوردستان نے عمان کی فضائیہ کے سربراہ مطر علی مطر سے ملاقات میں کہا ہے کہ خطے کے ممالک غیر علاقائی طاقتوں کی موجودگی کے بغیر بھی اپنے مسائل حل کرسکتے ہیں غیر علاقائي طاقتیں خطے میں عدم استحکام پیدا کررہی ہیں۔
News ID: 430335 Publish Date : 2017/10/11
جنرل پور دستان:
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ دفاعی طاقت اورمسلح افواج کی آمادگی عالمی میدان میں ایران کی طاقت اور اقتدار اعلی کے اہم ترین عناصر ہیں۔
News ID: 429508 Publish Date : 2017/08/16
احمد رضا پوردستان:
اسلامی جمہوريہ ايران كے اعلی فوجی كمانڈروں نے كہا ہے كہ ايران كی افواج دشمن سے مقابلے كے لئے تیار ہيں۔
News ID: 429429 Publish Date : 2017/08/11
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران علاقے میں داعش کی ہر طرح کی نقل و حرکت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔
News ID: 429240 Publish Date : 2017/07/29
رضا پوردستان:
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کا کہنا ہے کہ ايران پہلے كی طرح اپنے دفاع كے لئے آمادہ ہے ۔
News ID: 428323 Publish Date : 2017/05/31
احمد رضا پوردستان :
ایران کی بری فوج کے سربراہ نے کہا : دشمن عوام کے درمیان شیعہ، سنی اختلاف کو بڑھکانے کی سازش سے اپنے اہداف میں کامیاب ہونے کا ارادہ رکھتا ہے ۔
News ID: 426834 Publish Date : 2017/03/12
احمد رضا پوردستان:
اسلامی جمہوریہ ایران کے برّی فوج کے سربراہ نے کہا : : اسلامی جمہوریہ ایران خطے میں اپنی محنت و کوشش کے ذریعہ ایک طاقتور ملک ہے۔
News ID: 423861 Publish Date : 2016/10/16