ٹیگس - نائجریا
آیت الله موسوی جزائری:
شھراھواز کے امام جمعہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امریکی صدر جمھوریہ ٹرمپ نے اسلامی جمھوریہ ایران کے خلاف پراپگنڈے کے لئے ۴ کروڑ ڈالر کا بجٹ پاس کیا ہے کہا: ایران نے امریکا کی سامراجی سیاست پر بینڈ لگادیا ۔
خبر کا کوڈ: 437552 تاریخ اشاعت : 2018/11/03

نائیجیریا :
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے ایک قریبی ذریعے کا کہنا ہے کہ اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی جسمانی حالت نہایت تشویشناک ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436574 تاریخ اشاعت : 2018/07/11
شیخ ابراہیم زکزکی:
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے قائد نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے امریکہ اور برطانیہ کے کہنے پر ۲۰۱۵ میں زاریا شہر میں نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے لئے نائجیریا کی فوج کی مالی مدد کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 435727 تاریخ اشاعت : 2018/04/28
نائجیریا کے شیعہ رہنما شیخ زکزاکی کی صحت بہت زیادہ خراب ہوگئی ہے جنہیں ظالم وہابی نواز حکومت طبی امداد بھی فراہم نہیں کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 433584 تاریخ اشاعت : 2018/01/10
نائجیریا میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران ۱۰۷ تکفیری دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 433579 تاریخ اشاعت : 2018/01/10
نائجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے رہنما شیخ زکزاکی کی صحت اور جسمانی صورتحال بہت زيادہ خراب ہوگئی ہے جبکہ انھیں طبی امداد بھی فراہم نہیں کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432574 تاریخ اشاعت : 2018/01/08
نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن؛
نائجیریا کی فوج نے جوس شہر میں اسلامی تحریک کے سرکردہ رہنما مولانا شیخ آدم کو گرفتار کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423885 تاریخ اشاعت : 2016/10/17
نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن؛
نائجیریا کی فوج نے جوس شہر میں اسلامی تحریک کے سرکردہ رہنما مولانا شیخ آدم کو گرفتار کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423885 تاریخ اشاعت : 2016/10/17