Tags - سید احمد صافی
علامہ سید احمد صافی :
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے متولی شرعی نے کہا : غصہ ایک فطرتی، جذباتی اور جبلی کیفیت ہے احادیث میں کہا گیا ہے کہ غصہ ظاہر کرنے کے مناسب وقت پر جس کو غصہ نہ آئے اس میں کوئی بھلائی نہیں ہے۔
News ID: 436805    Publish Date : 2018/08/07

حرم حضرت عباس کے متولی:
حرم حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے متولی نے دھشت گرد داعش سے مقابلے میں آیت الله سید علی سیستانی کے فتوائے جہاد کفائی کو تاریخ کا بے مثال فتوا جانا ۔
News ID: 435735    Publish Date : 2018/04/28

حجت الاسلام سید احمد صافی :
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے متولی شرعی نے بیان کیا : آیت الله سیستانی کی طرف سے دفاع کفائی کا فتوی دہشت گرد گروہ داعش سے مقابلہ کے لئے بے مثال ہے ۔
News ID: 435712    Publish Date : 2018/04/26

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے قرآن انسٹیٹیوٹ کی طرف سے حفظ قرآن کے مقابلے کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ۔
News ID: 426582    Publish Date : 2017/02/28

عراق میں تعینات جاپانی سفیر فومیو أیوای نے ایک وفد کے ہمراہ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے متولی حجت الاسلام سید احمد صافی (دام عزہ) سے ملاقات کی ۔
News ID: 424093    Publish Date : 2016/10/27

سید احمد صافی:
جس طرح سے عراقیوں نے اعلی دینی قیادت کی طرف سے دفاع کے فتوے پہ لبیک کہا ہے اس کی مثال پوری تاریخ میں شاذ ونادر ہی ملتی ہے۔
News ID: 423914    Publish Date : 2016/10/18