Tags - سید سرفراز نقوی
سرفراز نقوی:
آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر نے مرحوم قائد مفتی جعفر حسین کی برسی سے خطاب میں کہا: آئی ایس او نے ہمیشہ محسنین ملت کے افکار و کردار کو زندہ رکھا ہے اور ان کی یاد آوری کیلئے ان کے ایام کو عقیدت و احترام سے مناتے ہیں ۔
News ID: 429728    Publish Date : 2017/08/30

سید سرفراز نقوی :
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے کہا : امریکی صدر کی انتہا پسندانہ سوچ عالمی امن کیلئے شدید خطرہ ہے ۔
News ID: 429625    Publish Date : 2017/08/24

سید سرفراز نقوی :
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے کہا : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے ہمیشہ سے مظلومین کی حمایت کی ہے، کیونکہ ہم ہر ظالم کے مخالف اور ہر مظلوم کے حامی ہیں۔
News ID: 428987    Publish Date : 2017/07/13

سرفراز نقوی :
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے کہا : صیہونی و استعماری طاقتیں مسلم اُمہ کیخلاف محاذ آرائی کر رہی ہیں ۔
News ID: 428931    Publish Date : 2017/07/09

سید سرفراز نقوی:
آئی ایس او کے مرکزی صدر نے لاہور میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام مکاتب فکر کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اس دن گھروں سے باہر نکلیں اور اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرکے ثابت کریں کہ فلسطینی تنہا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین کے مظلوم عوام کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے نہتے ہونے کے باوجود اسرائیل کے آگے سر نہیں جھکایا بلکہ ہمت اور مقاومت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈٹ کر مقابلہ کیا۔
News ID: 428372    Publish Date : 2017/06/03

سید سرفراز نقوی :
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے کہا : ہم سب پر فرض ہے کہ اہلبیت کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے آج اسلام کیلئے ہر قسم کی قربانی دیں اور آج کے دور کے سب سے بڑے فتنہ اسرائیل اور امریکہ اور ان کے نمک خواروں کو ذلیل و رسوا کریں۔
News ID: 427428    Publish Date : 2017/04/11

سید سرفراز نقوی :
آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر نے کہا : زندہ قومیں وہ ہوا کرتی ہیں جو اپنے شہداء کی یاد اور جذبہ شہادت کو معاشرہ میں فروغ دیتی ہیں ۔
News ID: 426740    Publish Date : 2017/03/07

سید سرفراز نقوی:
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے کہا : پاکستان اپنی بہتر خارجہ پالیسی سے کشمیر کے مسئلہ کو اجاگر کرے۔
News ID: 423947    Publish Date : 2016/10/20