ٹیگس - حجت الاسلام آغا علی رضوی
حجت الاسلام آغا علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکریٹری نے کہا کہ دہشتگردوں اور ملک دشمنوں کے مقابلے میں پوری قوم اداروں کے ساتھ کھڑی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437722 تاریخ اشاعت : 2018/11/23

مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ میرے لیے دیامر ، ہنزہ، غذر اور بلتستان میں کوئی فرق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 437415 تاریخ اشاعت : 2018/10/16

مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سربراہ نے کہا کہ امام حسینؑ کا حقیقی پیروکار کبھی بھی ظلم کے ساتھ سمجھوتہ نہیں کر سکتا، وہ سر تن سے جدا کر سکتا ہے لیکن ظالم کے آگے سر خم نہیں کیا جا سکتا ۔
خبر کا کوڈ: 436740 تاریخ اشاعت : 2018/07/31
آغا علی رضوی:
اسکردو میں میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم جی بی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کی خاموشی نے صیہونی حکومت کو اس قدر گستاخ بنا دیا ہے کہ فلسطین سے نکل کر شام اور عراق تک اپنی دہشتگردی بڑھا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435924 تاریخ اشاعت : 2018/05/14
حجت الاسلام آغا علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے سربراہ نے روندو میں جشن میلاد سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امام علیؑ کی زندگی مینارہ نور اور ہدایت ہے۔
خبر کا کوڈ: 435474 تاریخ اشاعت : 2018/04/03
حجت الاسلام آغا علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہخالصہ کے نظریات کو تسلیم کرنے اور عمل کی کوشش کرنے والے خالصہ کی ریاست میں جائیں اقبال و جناح کے پاکستان میں ان کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435013 تاریخ اشاعت : 2018/02/13
حجت الاسلام آغا علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان سربراہ نے کہا کہ میری آرزو اور تمناء ہی یہی ہے کہ میں خطے کے تمام مسالک کو متحد کرنے کی راہ میں جان دے دوں۔
خبر کا کوڈ: 432532 تاریخ اشاعت : 2018/01/05
حجت الاسلام آغا علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا : حکومت جی بی کے عوام کو تقسیم کرنے کی کوشش کرے گی لیکن امید ہے کہ باشعور اور غیرت مند عوام اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے حکومت کے خواب کو چکنا چور کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 431838 تاریخ اشاعت : 2017/11/16
حجت الاسلام آغا علی رضوی :
حسن ظفر نقوی کی احتجاجی گرفتاری ملت کے مظلوم طبقے کیساتھ ہمدردی اور حقیقی درد و اخلاص کی علامت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430314 تاریخ اشاعت : 2017/10/10
حجت الاسلام آغا علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا : جی بی کسی کی جاگیر ہے اور نہ کسی کو حق مہر میں ملا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430111 تاریخ اشاعت : 2017/09/26
حجت الاسلام آغا علی رضوی :
ایم ڈبلیو ایم جی بی کے سربراہ نے کہا : دہشتگردی کیخلاف خط مقدم پر موجود افراد کے جی بی میں داخلے پر پابندی دہشتگردوں کو خوش کرنے کیلئے ہے۔
خبر کا کوڈ: 430040 تاریخ اشاعت : 2017/09/21
حجت الاسلام آغا علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا : اسکردو سدپارہ، رگیول، حسین آباد، روندو اور دیگر مقامات پر سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے حکومتی اقدامات ناکافی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429458 تاریخ اشاعت : 2017/08/13

مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا : کربلا عزت سے جینے اور عزت سے مرنے کا درس دیتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429275 تاریخ اشاعت : 2017/08/01

مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے صوبائی سیکریٹری جنرل نے کہا : ہم ایسے تمام اوچھے ہتھکنڈوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں جو مقامی حکومت اپنی نا اہلیوں اور سیاہ کاریوں سے عوام کی توجہ ہٹانے کیلئے استعمال کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427334 تاریخ اشاعت : 2017/04/06
حجت الاسلام آغا علی رضوی:
مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا : پولیس فورس کی قیادت نے نااہل حکمرانوں کے ناجائز خواہشات کے آگے گٹھنے ٹیک کر اپنے وقار کا سودا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426622 تاریخ اشاعت : 2017/03/02
حجت الاسلام آغا علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا : نافذ کرنیوالے اداروں بلخصوص اسلام آباد میں موجود ریاستی اداروں اور خفیہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بدنام زمانہ جی بی اسمبلی اسکینڈل واقعے کی فوری تحقیق کر کے ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 426482 تاریخ اشاعت : 2017/02/23