حجت الاسلام آغا علی رضوی - صفحه 2

ٹیگس - حجت الاسلام آغا علی رضوی
حجت الاسلام آغا علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کےصوبائی سیکرٹری جنرل نے کہا : ہم وفاقی حکومت سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ جی بی کے ساتھ مذاق کا سلسلہ بند کیا جائے اور سی پیک میں گلگت بلتستان کو متناسب حصہ دیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 426207    تاریخ اشاعت : 2017/02/09

حجت الاسلام آغا علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا : امیر طبقہ کب گندم کے لئے قطاروں میں بیٹھا اور گلی سڑھی گندم پر گزارا کیا۔
خبر کا کوڈ: 426078    تاریخ اشاعت : 2017/02/02

حجت الاسلام آغا علی رضوی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا : ہم شہید نوید حسین کے بہیمانہ عدالتی قتل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425702    تاریخ اشاعت : 2017/01/15

حجت الاسلام آغا علی رضوی:
ایم ڈبلیو ایم جی بی کے سربراہ نے اپنے ایک بیان میں کہا: وفاقی حکومت گلگت بلتستان کو اپنی نو آبادیاتی سمجھتی ہے، کہ وہ جب چاہے، جیسا چاہے، اپنے خودساختہ قوانین کو یہاں نافذ کر دے۔
خبر کا کوڈ: 425684    تاریخ اشاعت : 2017/01/14

حجت الاسلام آغا علی رضوی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سربراہ نے کہا : ملک کے حکمرانوں نے اپنے اقدار کی خاطر عالمی طاقتوں کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے ملکی مفادات کو پس پشت ڈالا ۔
خبر کا کوڈ: 425314    تاریخ اشاعت : 2016/12/27

حجت الاسلام آغا علی رضوی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکریٹری جنرل نے کہا : ایک عرصے سے بلتستان کے عوام کی زمینوں پر ریاستی جبر کے ذریعے غیر قانونی اور ناجائز قبضہ ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425234    تاریخ اشاعت : 2016/12/23

حجت الاسلام آغا علی رضوی :
وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکریٹری جنرل نے کہا : مرزا یوسف حسین کو جلد رہا نہیں کیا گیا تو گلگت بلتستان میں سندھ حکومت کے خلاف احتجاج کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 424528    تاریخ اشاعت : 2016/11/17

مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل نے پاکستان کے نامور عالم دین، مفسر قرآن، ماہر تعلیم کو شیڈول فور میں ڈالنے، شہریت کی منسوخی اور دیگر پابندیوں پر اظہار تشویش کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423955    تاریخ اشاعت : 2016/10/20