Tags - علامہ شیخ محسن علی نجفی
سابق وزیراعلٰی گلگت بلتستان:
سید مہدی شاہ نے کہا : اگر وفاق نے اپنی جانب سے شیخ محسن علی نجفی کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کیا ہے تو وزیراعلٰی وفاق سے احتجاج کریں اور ان کا نام نکلوائیں۔
News ID: 424053    Publish Date : 2016/10/25