ٹیگس - لاھور
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام؛
اعتکاف میں شرکت کے لیے مرکزی تنظیم کو موصول ڈیٹا کے مطابق اب تک ۱۵ ہزار مرد و خواتین نے شہر اعتکاف میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کروا لی ہے۔ رجسٹریشن کا مزید عمل جاری ہے جو ۲۰ویں روزے تک جاری رہے گا، گرمی حبس اور لوڈ شیڈنگ جیسے مسائل سے بچنے کے لیے شہر اعتکاف میں ہیوی ڈیوٹی جنریٹرز کا انتظام کر لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 436162 تاریخ اشاعت : 2018/06/04
ڈاکٹر طاہر القادری نے متعکفین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دین اسلام ٹوٹے ہوئے دلوں کو جوڑنے اور بچھڑے ہوئے کو ملانے والا دین ہے۔ یہ واحد ضابطہ حیات ہے جس نے اپنے بھائی سے نفرت اور قطع تعلقی سے منع کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ روزہ داروں کے ساتھ حسن سلوک کرنیوالوں کو اللہ پسند کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428587 تاریخ اشاعت : 2017/06/17
لاہور میں پنجاب اسمبلی کے سامنے دھماکے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 426299 تاریخ اشاعت : 2017/02/13
لاہور میں جماعت اسلامی کا ۳ روزہ اجتماع کا باقاعدہ آغاز نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 424111 تاریخ اشاعت : 2016/10/28
لاہور میں جماعت اسلامی کا ۳ روزہ اجتماع کا باقاعدہ آغاز نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 424111 تاریخ اشاعت : 2016/10/28