ٹیگس - بلاول بھٹو زرداری
بلاول بھٹو زرداری :
پیپلز پارٹی پاکستان کے چیئرمین نے کہا : عالمی برادری نریندر مودی کو لگام ڈالے ورنہ وہ انسانیت کو اسی طرح کاٹتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 430049 تاریخ اشاعت : 2017/09/22
بلاول بھٹو زرداری :
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے کہا : عید کو سادگی سے منانے کا مقصد شہداء اور متاثرہ خاندانوں سے اظہار یکجہتی و ہمدردی اور ان کے حق میں دعا کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428747 تاریخ اشاعت : 2017/06/27
بلاول بھٹو زرداری:
بلاول بھٹو زرداری نے نواز لیگ کی جانب سے آزاد کشمیر میں پی پی پی کارکنان کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 427068 تاریخ اشاعت : 2017/03/24
بلاول بھٹو زرداری:
پاکستان پیپلزپارٹی کے سربراہ نے کہا : دہشت گردی کےخلاف حکومت کی کارروائی سے مطمئن نہیں، دہشت گرد ہمارے سکیورٹی اہلکاروں کو شہید کررہے ہیں، میں خود دہشت گردی کا متاثرہوں ۔
خبر کا کوڈ: 424151 تاریخ اشاعت : 2016/10/30