Tags - حضرت آیت الله علوی گرگانی
آیت الله علوی گرگانی :
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ ملک کی دفاعی امور میں سستی اور کوتاہی مناسب نہیں کہا: میزائیل کی پیداوار اور دفاعی امور کو مضبوط بنانے کی تاکید کی ۔
News ID: 434865 Publish Date : 2018/02/01
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے قرآنی معارف کی ترویج کو معاشرہ کی ہدایت کا سبب جانا اور ملک میں معارف قرآن و اهل بیت(ع) کی ترویج کا مطالبہ کیا ۔
News ID: 434782 Publish Date : 2018/01/26
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حکومت ، عوام کو مشکلات میں نہ ڈالے کہا: مہنگائی اور بے وقت انکم ٹیکس میں افزودگی لوگوں کی ناراضی کا سبب ہے ۔
News ID: 432427 Publish Date : 2017/12/27
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ علوم دین کو کاہلی اور سستی کے ذریعہ نہیں حاصل کیا جاسکتا کہا: تحصیل علم کا موقع ، تحصیل علم و اخلاق کا سنہری موقع ہے ۔
News ID: 432179 Publish Date : 2017/12/09
آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین حضرت آیت الله علوی گرگانی نے کہا: ہمیں اپنے جوانوں اور بچوں کو گمراہی سے محفوظ رکھنے کے سلسلے میں پروگرامنیگ کرنا چاہئے ، انہیں قرآنی معارف سے آشنا کیا جائے کیوں کہ اگر ہم ایسا نہیں کریں گے تو دشمن ہمارے بچوں کے ذھن غلط باتوں سے بھر دیں گے ۔
News ID: 426797 Publish Date : 2017/03/10
آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین قم ایران کے مشھور عالم دین حضرت آیت الله علوی گرگانی نے عراقیوں کے اتحاد کو داعش اور دھشت گردوں پر پیروزی کا ضامن بتایا ۔
News ID: 425300 Publish Date : 2016/12/26
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے وضاحت کی کہ بعض لوگ ظلم کی وجہ سے سونے یا جگنے سے محروم ہیں خداوند عالم سے دعا کرنا چاہیئے کہ وہ اپنا وسیع رحمت ہمارے شامل حال کرے ۔
News ID: 424441 Publish Date : 2016/11/13
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس بیان کے ساتھ کہ لوگوں کی خدمت کرنا خداوند عالم کے نزدیک محبوب عمل ہے کہا : یہاں تک کہ جب پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سب لوگوں کے ساتھ سفر میں رہا کرتے تھے تو بوض امور اپنے ذمہ لیا کرتے تھے ۔
News ID: 424186 Publish Date : 2016/11/01