ٹیگس - سید شہنشاہ حسین نقوی
حجت الاسلام شہنشاہ حسین نقوی:
کراچی سے جاری اپنے بیان میں خطیب مسجد باب العلم نے کہا کہ اس وقت یمن، شام، عراق، افغانستان، بحرین، کشمیر سمیت دیگر مسلمان ممالک دہشت گردوں کے نشانے پر ہیں، ایسے میں تمام مکاتب فکر اور مسلمانوں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اسلام دشمن عناصر کے گرد گھیرا تنگ کریں۔
خبر کا کوڈ: 425565 تاریخ اشاعت : 2017/01/08
حجت الاسلام سید شہنشاہ حسین نقوی :
خطیب مسجد باب العلم نے کہا : حکومت اور ریاستی اداروں کو چاہیئے کہ وہ مجالس اور جلوسوں کی سیکیورٹی پر توجہ دیں ۔
خبر کا کوڈ: 424234 تاریخ اشاعت : 2016/11/03
حجت الاسلام سید شہنشاہ حسین نقوی :
خطیب مسجد باب العلم نے کہا : حکومت اور ریاستی اداروں کو چاہیئے کہ وہ مجالس اور جلوسوں کی سیکیورٹی پر توجہ دیں ۔
خبر کا کوڈ: 424234 تاریخ اشاعت : 2016/11/03