06 September 2009 - 16:01
News ID: 233
فونت
آیت الله مظاهری:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مظاهری نے کہا : اگر معاشرے کے مرد و عورت امام حسن (ع) کے صبر کے ایک تھوڑے سے حصے کو اپنی زندگی میں شامل کرلیں اور ایک دوسرے کی کمی کے مقابلہ میں صبر و تحمل سے کام لیں تو خندانی اختلافات ختم ہوجائیں گے .
آيت الله مظاهري


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، مرجع تقلید حضرت آیت الله حسین مظاهری، نے گزشتہ روز اپنے درس اخلاق میں  فرمایا : امام حسن (ع) نے دشمن کی منافقانہ سیاست اور نادان دوستوں کے نادانی کے مقابل بے انتھا صبر سے کام لیا اور اس اپ نے شیعہ اور اسلام کو نابودی سے بچایا.

انہوںتمام معاشرےکو امام حسن(ع)  کی سیرت پہ چلنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا  : تمام لوگ موظف ہیں کہ اپنے کردار ، گفتارمیں پیغمبر اسلام اور انکے خاندان کی سیرت کو سر مشق قرار دیں خصوصا عوام اپنی استطاعت کی بقدر امام حسن مجتبی (ع) کی زندگی کو اسو? اور نمونہ عمل قرار دے اور گھریلو زندگی میں اسے برو کا لائیں .

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬