رھبر معظم انقلاب اسلامی دام ظلہ:
رسا نیوز ایجنسی : رھبر معظم سید علی خامنہ ای نے امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر مختلف طبقات ک اجتماع خطاب سے کرتے ہوےکہا ھماری قوم کے آپسی اتحاد اور بموقع حضور نے ایکبار پھر نقشہ کو نقش بر آب کردیا
ایرانی عوام نے فعال مزاحمت کا راستہ انتخاب کیا ہے
محمد باقر قالیباف :
ایرانی اسپیکر نے کہا کہ امریکہ اور بد قسمتی سے بعض یورپ ممالک نے ایک بار پھر ایرانی قوم کو اپنی ناقابل اعتماد اور معاندانہ نوعیت کا مظاہرہ کیا ہے۔
ٹرمپ نے دنیا ہی نہیں بلکہ امریکہ کا امن بھی داو پر لگا دیا ہے
حجت الاسلام عبدالخالق اسدی :
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : دنیا میں بدامنی کی آگ لگانے والے امریکہ کے اپنے دروازے پر بدامنی پہنچ گئی اور صیاد خود اپنے دام میں آ چکا ہے۔
ابو بکر بغدادی کا معاون ہلاک
عراق اور شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سابق سربراہ ابو بکر بغدادی کا معاون بھی ہلاک ہوگیا ہے۔
عید کا دن خداوند عالم کی طرف سے تحفہ پیش کرنے کا دن ہے
شوال کا پہلا دن عید سعید فطر ہے اور یہ دن عالم اسلام کی مشترک عید ہے ۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی درخواست مظور کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عید سعید فطر کی مناسبت سے سزا پانے والے ۳۷۲۱ قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی درخواست منظور کی ہے۔
رمضان المبارک کے ۲۹ ویں روز کی دعا
اے معبود! اس مہینے میں مجھے اپنی چادر رحمت میں ڈھانپ دے ۔۔ ۔
صیہونی وائرس جڑ سے ختم ہونے والا ہے | فلسطینی سر زمین پر جہاد توسیع پائے
قائد انقلاب اسلامی:
قائد انقلاب اسلامی نے جہادی تنظیموں کو مقابلہ کے لئے ایک دوسرے کے درمیان تعاون ، اتحاد ہونے اور فلسطینی سرزمین پر جہاد کے توسیع پانے کی تاکید کی ہے ۔
امام خمینی رہ نے عالمی یوم قدس کا نام دے کر اسلام کے ساکھ کو باقی رکھا ہے
امت اسلامی عالمی کونسل:
امت اسلامی عالمی کونسل نے مختلف ممالک میں اسرائیل کی سازش کے سلسلہ میں خبردار کیا ہے اور بیان کیا : امام خمینی (ره) نے عالمی یوم قدس کا نام دے کر اسلام کی ساکھ کو باقی رکھا ہے ۔