14 September 2009 - 14:50
News ID: 275
فونت
علماء اهل سنت کميٹي کے سربراہ:
رسا نيوز ايجنسي - شيخ خالد عبد الوهاب الملا نےسوريه کو عراق ميں خشونت اورناامني کي گزرگاہ اور مرکزبيان کيا .
بعض پڑوسي ملک عراق ميں خشونت اورناامني کي گزرگاہ ہيں


رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، شيخ خالد عبد الوهاب الملا، علماء اهل سنت جنوب عراق کميٹي کے سربراہ نے، التوافق عربستان وب سائٹ سےاپنے انٹرويو ميں عراق اور سوريہ کےروابط کے خراب ہونے کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : عراق اور سوريہ کے روبط پچلےبہت دنوں سے اچھے نہي تھے مگر يہ حالات صدام حسين کے زمان حکومت ميں کچھ بہتر ہوگئے تھے.


انہوں نے مزيد کہا : ان دونوں ملکوں کے بين حالات خراب ہونے کي اساسي وجہ سوريہ ميں حزب بعث کے افراد کي موجودگي ہےانہوں نے سوريہ کو عراق ميں خشونت اورناامني کي گزرگاہ بنا رکھي يے.


شيخ خالد عبد الوهاب الملا علماء ،اهل سنت جنوب عراق کميٹي کے سربراہ نے قاتل اور خونخاروں کےخلاف بين الاقوامي کورٹ کے تشکيل ديئے جانےپہ زورديتے ہوئے کہا: جن لوگوں کے ھاتھ عراقي عوام کے خون ميں اغشتہ ہيں ان کے لئے يہ کورٹ بہت ضروري ہے اور اس کورٹ کا مقصد سوريہ کا محکمہ نہي ہے بلکہ يہ ان خونخاروں کے لئے تشکيل دي جائےجو اس مظلوم قوم کا قتل عام کرتے رہے ہيں تاکہ جنايت کاروں کو سخت سزا دي جاسکے اور يہي دنيا کي تمام ملتوں کي خواھش ہے.


تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬