19 September 2009 - 14:28
News ID: 293
فونت
آيت الله اميني :
رسا نيوز ايجنسي - آيت الله اميني شھر قم کےامام جمعه نے خطبہ جمعہ ميں کہا: عرب ممالک يا سورہے ہيں يا اپنے منافع کو اسلام پر فوقيت دے رکھي ہے.
آيت الله اميني


رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، آيت الله ابراهيم اميني، امام جمعه شھر قم، نے نماز جمعہ کے خطبہ ميں جو حرم مطهر حضرت ‌معصومه(س)  ميں منعقد ہوئي روزدار مومنين کے عظيم مجمع سے خطاب ميں کہا: اپ لوگوں اس ريلي ميں شرکت کرکے کافر وظالم اور غاصب صهيونيسم حکام کو منھ توڑ جواب ديا .

  
آيت الله اميني نے کہا : ماه مبارک رمضان کے اخري جمعہ کو يوم قدس کے عنوان سے منتخب کرنا امام خميني(ره) کا ابتکار ہے  کہ انہوں نے اس دن کو فلسطين کي عوام کے لئے بہت اھم قرار ديا .

انہوں نے متوجہ کيا: اس کي بنياد تيس سال پہلے رکھي گئي ہے مگر ھم اج اسکے اثار اور برکتيں ديکھ رہے ہيں اور اسرائيل کے رعب ودبدہ کے خاک ميں ملنے کا شاھد ہيں .

خطيب جمعه قم  نے امام خميني(ره) کي راھنمائيوں کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : قدس شريف کي ازادي فقط فلسطين کا مسلہ نہي ہے بلکہ دنيا اسلام سے مربوط ہے
آيت الله اميني نے اظھارکيا : يوم قدس طاغوت وبربريت سے مقابلے اور اسلامي مقاومت کا دن ہے اس بناء پہ بلند اواز کے ساتھ مظلوم فلسطينوں کا ساتھ ديں .

 
انہوں  نے مزيد کہا : اس ريلي اور ان ناروں کو بے فائدہ اور بے نتيجہ نہ کہيں کيوں کہ يہ انقلابي تحرکيں دشمن کي نااميدي کا سبب ہيں .

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬