30 September 2009 - 14:26
News ID: 342
فونت
رسا نیوز ایجنسی - تاجکستان میں وسیع ترین مسجد اور اسلامی سنٹرکی تعمیر کا اغاز بہت جلد ہی تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں اغاز ہوگا .
تاجکستان


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، امام علی رحمان اف ، صدر جمھوریہ تاجیکستان کے دفتر کے انچارج نے اس ملک کے دارالحکومت دوشنبہ میں وسیع ترین مسجد اور اسلامی سنٹرکے تعمیرکئے جانے سے باخبر کیا .


انہوں نے بیان کیا  : اس مسجد کی وسعت کو 5/7 ھکٹار اوراس میں دیڑھ لاکھ نمازی نماز ادا کرسکیں گے اور اس بزرگ مسجد کی تعمیر امارات اور قطر کی مدد سے ہورہی ہے جو اس سال کے اخر میں مکمل ہوجائے گی.


انہوں نے مزید کہا : یہ مسجد خوبصورت مناروں سے مزین کی جائے گی اوریہ سات خوبصورت ستون کی حامل ہےجو دنیا کی هفت روزہ خلقت پہ یاد گار ہوگی
قابل ذکر ہے اس ملک کی 90 پرسنٹ جمعیت کو مسلمان تشکیل دیتے ہیں .

 


تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬