10 November 2009 - 19:13
News ID: 542
فونت
رسا نیوز ایجنسی – اٹھویں افتاب امامت حضرت امام رضا علیہ الاسلام کے یوم شھادت پر11 نومبرکو لکھنو میں یاد غریب طوس منائی جائے گی.
لکھنو میں غریب طوس کا ماتم<BR>
<BR>


رسا نیوز ایجنسی کےرپورٹر کی لکھنو سے رپورٹ کے مطابق ، افتاب امامت حضرت امام رضا علیہ الاسلام  کی شھادت کے موقع پر کربلا عظیم اللہ خاں تالکٹورہ میں شام چھ بجےغریب الغرباء کا ماتم ہوگا اور جلوس نکالا جائے گا

اس پروگرام کی میں ابتداء میں مجلسیں ہونگی جسمیں پہلی ، مجلس کو مولانا قمرالحسن خطاب کریں گے اور پھر دوسری مجلس کو سید حسن عباس خطاب فرمائیں گے.

قابل ذکر ہے کہ  اس پروگرام میں  ھندو مذھب کےتعزیہ دار سیوک سنگھ بھی شرکت کررہےہیں جو امام رضا علیہ الاسلام  کو خراج عقیدت پیش کرین گے . 


اسی سلسلے کا دوسرا پروگرام 12 نومبرکو درگاہ حضرت عباس (ع) میں بھی ہوگا جسمیں ابتداء مجلس عزاء برپا ہوگی اور اسکے بعد علم مبارک برامد ہوگا .


تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬