10 March 2010 - 12:20
News ID: 1064
فونت
رسا نیوز ایجنسی ـ محمد سید طنطاوی جامعۃ الازھر کے صدر آج صبح سعودی عربیہ کے سفر میں انتقال کر گئے ۔
محمد سيد طنطاوي

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق محمد سید طنطاوی جامع الازھر کے صدر آج صبح سعودی عربیہ کے سفر میں حرکت قلب رک جانے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔

طنطاوی کے مشاور نے نیل نیوز چائینل کی گفتگو میں طنطاوی کی جسمانی حالت سعودی عرب کے سفر سے پہلے سالم بتایا ہے اور کہا : وہ ریاض ایر پورٹ پر سعودی عرب چھوڑنے سے پہلے انتقال کر گئے ۔

اسی طرح ملی خبر کے مطابق ان کا جسد آج ظھر کے بعد قاھرہ منتقل کر دیا جائیگا۔

قابل ذکر ہے طنطاوی اپنی ذاتی کوشش و کارنامہ کی وجہ سے اور جامعۃ الازھر کا مقام اسلامی دنیا میں اور خاص کر میڈیا پر اور علمی حلقہ میں توجہ کا باعث رہا ہے ۔

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬