06 February 2011 - 15:27
News ID: 2381
فونت
کراچي پاکستان ميں :
رسا نيوزايجنسي - کراچي پاکستان ميں متحدہ قومي موومنٹ کے فلاحي ادارے خدمت خلق فاؤنڈيشن کي جانب سے شہيد ناصر حسين اور شہيد عارف حسين ميموريل لائبريري اور ريسرچ سينٹر کا افتتاح آج ہو گا?
متحدہ قومي موومنٹ

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، متحدہ قومي موومنٹ کے فلاحي ادارے خدمت خلق فاؤنڈيشن کے زير اہتمام تعمير کي گئي ” ناصر حسين شہيد اور عارف حسين شہيد ميموريل لائبريري اور ريسرچ سينٹر کا افتتاح اج 6 فروري اتوار کو ہوگا ?

اس رپورٹ کے مطابق ، اس پروگرام کي افتتاحي تقريب فيڈرل بي ايريا بلاک نمبر13ميں شام 4 بجے منعقد ہوگي جس سے متحدہ قومي موومنٹ کے رھنما الطاف حسين خطا ب کريں گے اس تقريب ميں ايم کيوايم کي رابطہ کميٹي کے اراکين ، حق پرست وزراء اور ارکان اسمبلي بھي شرکت کريں گے ?

قابل ذکر ہے کہ ناصر حسين اور عارف حسين ميموريل لائبريري اور ريسرچ سينٹر کا افتتاح متحدہ قومي موومنٹ کے قائد الطا ف حسين کي بڑي ہمشيرہ محترمہ سائرہ خاتون کريں گي ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬