13 February 2011 - 15:38
News ID: 2409
فونت
تيونس اور مصرکے عوام قيام کے سبب ؛
رسا نيوزايجنسي – اسلامک يونيورسٹي محمد بن سعود عربستان کے فيکلٹي ممبرنے سعودي ميں بڑھتي ہوئي بيکاري اور فقر کي جانب اشارہ کرتے ہوئے عوامي قيام کي بہ نسبت خبردار کيا ?
شيخ يوسف الاحمد


رسا نيوزايجنسي کي القدس العربي سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، عربستان سعودي کے معروف عالم اوراسلامک يونيورسٹي محمد بن سعود عربستان کے فيکلٹي ممبر، شيخ يوسف الاحمد نے سعودي ميں بڑھتي ہوئي بيکاري اور فقر کے سبب تيونس اور مصر کے عوامي قيام کو اس ملک کي ديواروں سے ٹکرانے کي بہ نسبت خبردار کيا ?

انہوں نے کہا : ويران گر سيلاب جو گذشتہ سال اور امسال جدہ ميں ايا دسيوں لوگوں کے مرنے اور ھزاروں افراد کے اوارہ ہونے کا سبب بنا جس سے عوام ميں غم وغصہ کي لہر دوڑ گئ اور ان کا انداز گفتگو بدل گيا اور وہ امير مکہ مکرمہ کے مظالم کي بہ نسبت سخت ناراض ہيں ?

يوسف الاحمد نے ملک ميں موجودہ کرپشن پہ شديد اعتراض کرتے ہوئے کہا : 112 ارب ريال ملک عبدالله يونيورسٹي اور72 ارب ريال نوره يونيورسٹي رياض کے لئے مخصوص کيا گيا ہے جب اس مقدار رقم سے تين لاکھ شھريوں کو کام کي سہولت فراھم کي جاسکتي تھي ?

اس سعودي عالم نے شاھي دربار کے ذمہ دار کو فساد کا الزام ديتے ہوئے کہا : خالد التويجري معاشرے کو ٹيليفون کے ذريعہ ادارہ کررہا ہے اور امريکا کے مطالبے کو علمي جامہ پہناتے ہوئے معاشرے کو شريعت واسلام سے دور کرنے اوربرائيوں کے پھيلانے ميں مشغول ہے ?

قابل ذکر ہے کہ سعودي عرب پارليمنٹ نے گذشتہ سال اعلان کيا تھا کہ تين ميلين سعودي زيرخط فقر ہيں اور اس ملک ميں بيکاري 20 پرنسٹ تک پہونچ چکي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬