مصر کے وزير انصاف :
رسا نيوز ايجنسي – مصر کے وزير انصاف نے حسني مبارک کو اس ملک سے دوسرے ملک فرار کرانے کي صھيوني حکومت کي کوشش کي خبر دي ہے ?
رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق مصر کے وزير انصاف محمد عبدالعزيز الجندي نے کہا : اسرائيل مصر ميں افرا تفري ايجاد کرنے کي کوشش کر رہا ہے اور تل ا?ويو فلسطيني عوام کے درميان مصر کے ذريعہ اتحاد کے ايجاد کرانے پر شديد مايوس و پريشان ہے اور وہ مصر کے انقلاب کو ختم کرنے کي کوشش ميں ہے ?
الجندي نے وضاحت کي : اسرائيل گنڈوں و اوباش کے ذريعہ مصر کي سلامتي و استحکام کو نابود کرنے کي کوشش کر رہا ہے ، يہ گنڈہ بدماش اسرائيل سے پيسہ ليتے ہيں اور مصر ميں بد امني و بلوا برپا کرتے ہيں ?
انہوں نے کہا : سلامتي مسائل پر غور کرنا چاہيئے خاص کر قومي پارٹي کے ممبر حسني مبارک کو اس ملک سے فرار کرانے کي کوشش ميں ہيں ?
قابل ذکر ہے کہ مصر کے سابق صدر جمہور حسني مبارک اسپتال ميں بھرتي ہيں اور ان کے دو بيٹے ابھي جيل ميں قيد ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے