20 June 2011 - 16:46
News ID: 2908
فونت
سعودي عرب ميں قطيف کے خطيب جمعہ :
رسا نيوز ايجنسي ـ سعودي عرب ميں قطيف کے خطيب جمعہ نے تاکيد کي کہ عربي قوم سربراہوں کے نعرہ اور ان کے بے سود نظريات سے تھک چکي ہيں ?
حجت الاسلام شيخ حسن صفار

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق سعودي عرب ميں قطيف کے خطيب جمعہ حجت الاسلام شيخ «حسن صفار» نے اس شہر کے مسجد امام رضا (ع) ميں کثير تعداد ميں شيعوں کي موجودگي ميں عرب حکومت کو قوم کے مطالبات پر عمل کرنے کي دعوت دي اور کہا : عربي حکومت کو چاہيئے کہ اپني اقتصادي ترقي کے لئے منصوبہ بنيائيں اور قوم کي خدمت کو وسيع کرے اور دھوکہ دينے والے نعرہ سے پرھيز کريں ?

انہوں نے وضاحت کي : عربي قوم نظرياتي نعرہ سے تھک چکي ہے اور وہ اپني روز مرہ کي زندگي ميں حقيقي تبديلي چاہتي ہے ، اور عربي معاشرہ ايک زمانہ سے ديني ، قومي ، کميونيسٹي اور ليبرليسٹي نظريات کے نعرہ ميں الجھي ہوئي ہے اور عوام کي بھبودي اور معاشي ترقي کے منصوبوں کو بھلا چکي ہے ?

حجت الاسلام صفار نے وضاحت کي : يہ نعرے اور نظريات نہ لوگوں کے بيٹ بھر سکتے ہيں اور نہ ہي ملک کو طاقتور بنا سکتي ہيں ، بلکہ يہ ايک ا?گ کي طرح ہے جو ملک کو نابود کر رہي ہے ، اور صرف روٹي انسان کو زندہ نہي رکھتي ہے اور صرف نظريات سے ملک طاقتور نہي بنتا ?

قطيف کے خطيب جمعہ نے معاشرہ کي ترقي کے لئے اچھے پروگرام کي ضرورت کي تاکيد کرتے ہوئے اظہار کيا : ديني و حماسي اور سياسي نعرہ کا فريب ، قوم کو قوي نہي بناتا ہے اور جب تک ايک منسجم پروگرام ملک کي ترقي کے کئے بنايا نہي جا ئيگا اس وقت تک يہ ملک ترقي اور استحکام کي طرف قدم نہي بڑھا سکتي ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬