رسا نيوزايجنسي – امريکي وزارت دفاع کے ترجمان نے ستمبر ميں ا?بنائے ھرمز کے قريب انٹي بارودي سرنگ مشترکہ فوجي مشقوں کے انعقاد کي خبر دي ?
رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، جارج لِٹل نے ايک بيان ميں اظھار کيا : امريکا اپنے متحدہ 20 ممالک کے ساتھ 16 سے 20 ستمبر تک ا?بنائے ھرمز کے قريب فوجي مشقيں انجام دے گا ?
امريکي فوجي ہائي کمان نے ايک بيانيہ ميں کہا : اس فوجي مشقوں کي پروگرامينگ گذشتہ ھفتہ مکمل ہوگئي ہے اور ان مشقوں کا مقصد دنيا کے اسٹريٹجک آبي گزرگا ہوں بحيرہ احمر ، خليج عدن، خليج عمان اور خليج فارس ميں فرضيہ بارودي سرنگوں کے خطرات پر توجہ رکھنا ہے ?
لِٹل نے کہا : يہ فوجي مشقيں دفاعي ہيں اور بين الاقوامي پانيوں ميں کشتيوں کي حفاظت کے مقصد سے انجام دي جائيں گي ?
انہوں نے مزيد کہا : يہ فوجي مشقيں ايران کو پيغام دينے کي غرض سے منعقد نہيں کي جائيں گي بلکہ اس کا مقصد نيٹو اراکين کي باھمي فعاليتوں ميں تقويت ہے ?
رپورٹ کے مطابق ، ا?بنائے ھرمز تک ہونے والي يہ فوجي مشقيں، خليج فارس ميں انے کے راستے کے عنوان سے انجام پائيں گي جو خيلج فارس کو شامل نہيں ہوں گي ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے