09 October 2012 - 15:33
News ID: 4655
فونت
رسا نيوز ايجنسي ـ شمالي خراسان کے گورنر نے قائد انقلاب اسلامي کے ايک ھفتہ دورہ کي خبر دي ہے کہ ?? اکتوبر کو قائد انقلاب اسلامي اس صوبہ ميں تشريف لائے نگے ?
قائد انقلاب اسلامي

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق شمالي خراسان کے گورنر ا?فس کے روابطہ عامہ محمود احمدي ‌بيغش نے اس سلسلہ ميں اظہار خيال کرتے ہوئے بيان کيا : قائد انقلاب اسلامي بدھ کے روز شمالي خراسان صوبہ ميں تشريف لائے نگے اور اسي روز اس صوبہ کي عوام اپنے قائد سے ملاقات و ان کي تقرير سننے کي غرض سے بجنورد اسٹيڈيم جائے گي ?

شمالي خراسان ميں حکومت کے اعلي نمائندہ نے کہا : قائد انقلاب اسلامي کے اس سفر ميں شہدا کے اھل خانہ ، علماء ، ا?ئمہ جمعہ اور صوبہ کے ذمہ داروں سے ملاقات کا پروگرام بھي شامل رہے گا ?

انہوں نے اپني تقرير کے دوسرے حصہ ميں بيان کيا : قائد انقلاب اسلامي اس صوبہ کے اپنے ايک ھفتہ کے سفر ميں اس صوبہ کے علاوہ اس کے دوسرے شہروں ميں بھي جائے نگے اور وہاں کے لوگوں کے حالات قريب سے جانے نگے اور ان سے ملاقات کرے نگے ?

قابل ذکر ہے قائد انقلاب اسلامي کل بدھ کے دن ?? اکتوبر کو صوبہ شمالي خراسان کے لئے روانہ ہونگے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬