Archive
5 page

طلاب کی موجودہ بنیادی مشکلات، نامعلوم مستقبل ہے

سرزمین ایران کے مشھورعالم دین نے طلاب کی موجودہ بنیادی مشکلات میں ان کے نامعلوم مستقبل کو معشیتی مشکلات سے بالاتر جانا اور کہا: مشکلات پرغلبہ پانے کے لئے ہمیں مناسب اقدام و پروگرام بنانے اور غور و فکر کی ضرورت ہے ۔

بلوائیوں کے خلاف دارالحکومت تہران میں ایرانی عوام کا ملین مارچ

ایرانی عوام نے تہران میں ملین مارچ کے ذریعہ تشدد ، تخریبی عناصر اور بلوائیواں نیز ان کے سرپرستوں امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اسرائیل نیز ان کی پٹھو اس خطے کی بعض آمر رجعت پسند حکومتوں سے اپنی نفرت کا اعلان کیا۔

انقلاب اسلامی کو دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی کیونکہ اس کی پشت پر اللہ تعالی کا ہاتھ ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے خطیب جمعہ نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کے بعد عوامی احساسات اور جذبات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکومت کومہنگائی کو کنٹرول کرنے اور عوام کی معاشی مشکلات کو حل کرنے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔

فلسطین و قدس عالم اسلام کا اہم ترین موضوع ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فلسطین و قدس کو عالم اسلام کا اہم ترین موضوع قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام کی رائے عامہ فلسطین و قدس کے موضوع کو سرد خانے میں ڈالنے کی دشمنوں کو اجازت نہیں دے گی ۔

عالم اسلام میں وحدت کیلئے دلیر رھبر کی اہم ضرورت

اہل سنت مدارس کے علمی بورڑ کے رکن نے بانی انقلاب کے وحدت پخش پیغام کو سراہتے ہوئے کہا کہ اسلام ممالک میں وحدت اس صورت میں ممکن ہے جب وہ ایک دلیر رھبر کی پیروی کریں گے ورنہ انکا سرانجام مصر انقلاب کی طرح عبرت آموز ہوگا۔

عالم اسلام کو دشمنوں سے مقابلے کیلئے اتحاد کی ضرورت ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ادارے آئی آر آئی بی کی عالمی سروس کے سربراہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ انقلاب اسلامی، مسلمانوں کے درمیان اتحاد پر تاکید کرتا ہے کہا کہ دشمن سے مقابلے کیلئے عالم اسلام کو اتحاد کی ضرورت ہے۔