Archive
3 page

شب قدر شب مقدارات ہے

خدا کی عدالت اور حکمت کے خلاف ہے کہ وہ انسان کے ارادہ اور اس کی مرضی کے خلاف اس کی تقدیر رقم کرے ۔

کریم اہل بیت علیہ السلام

ہمارے بارہ اماموں میں جتنے بھی امام ہیں سب علم و فضل و کمال کے لحاظ سے بے نظیرو بے مثیل ہیں، دنیا کے ہر میدان میں اور ہر لحاظ سے یہ سب سے منفرد اور جدا ہیں ،چاہے وہ علم کا میدان ہو یا شجاعت  و شرافت اور کرامت کا میدان ہو ۔

بچوں کی تربیت میں تشدد| غصہ و غضب ام الزذائل ہے

حوزہ علمیہ اصفہا ن کے سربراہ نے غضب و غصہ کو ضبط کرنے کی ضرورت کی تاکید کرتے ہوئے کہا : غصہ و غضب ام المصائب ہے ، گھروں میں والدین کے درمیان ایک دوسرے کی توہین کے اثرات بچوں پہ خراب و نقصان دہ ہوتے ہیں ۔

اسلام کی ترویج و ترقی میں حضرت خدیجۃ الکبری کی قربانیوں کا بہت بڑا دخل ہے

علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: جاگیردار، صنعتکار اور سرمایہ دار اپنے دین اور ملت کی خدمت کا درس حضرت خدیجۃ الکبری ؑسے حاصل کریں اور اپنے مال و دولت کا ایک حصہ دین و ملت کیلئے صرف کریں، اسی میں خوشنودی خدا و رسول اور نجات ہے ۔

أم المؤمنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا

آج اگر ہم اسلام پہ نظر ڈالیں تو پوری دنیا میں پھیلا ہوا نظر آتا ہے اور مسلمان بھی پوری دنیا میں کافی تعداد میں نظر آتے ہیں، لیکن اگر ہم اسلام کی ابتدائی تاریخ کو پڑھیں اور اس پہ نظر ڈالیں تو ہم کو پتہ چلے گا کہ اسلام کی شروعات کتنی مشکل اور سخت تھی۔

رمضان المبارک میں قرآن کریم کی تلاوت کا ثواب

اصفہان نے مشہور و معروف عالم دین نے رمضان المبارک مہینے کے برکتوں سے استفادہ کرنے کی اہمیت کی تاکید کرتے ہوئے کہا : اس مہینے میں قرآن کریم کی تلاوت کا ثواب دوسری عبادتوں سے کئی برابر ہے ۔